دمشق میں شہریوں کی واپسی،بمپر ٹو بمپر طویل ٹریفک جام

شام میں بشارالاسد کی حکومت ختم ہونے کے بعد عوام کی بڑی تعداد نے ملک میں واپسی کی راہ لے لی ہے،، دمشق میں اس وقت گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں،، جو لوگ بشارالاسد کے ظلم و ستم سے تنگ آ کر اپنا گھر بار چھوڑ کر چلے گئے وہ تمام اب واپس آنا شروع ہو گئے ہیں جس کے باعث شہر کی تمام سڑکوں پر طویل ٹریفک جام ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے