بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک فوج نے انٹلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس میں 15 خارجی (دہشت گرد) ہلاک ہو گئے،، آپریشن میں پاک فوج کا ایک سپاہی عارف الرحمان شہید ہو گیا،،
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد ہوا،،

