زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئے

اسلام آباد:زرمبادلہ کے ذخائر 13ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.60ارب ڈالرہوگئے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 6 دسمبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر12.05 ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.55ارب ڈالرہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 13ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے