روس کے صدر نے آذربائیجان سے معافی مانگ لی

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے معافی مانگ لی۔۔۔ روسی صدر نے آذری صدر کو ٹیلی فون کر کے طیارے کے حادثے میں روس کے ایئر ڈیفنس سسٹم کے ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔۔۔

روسی صدر نے کہا جس وقت آذربائیجان کا طیارہ روسی فضا میں داخل ہوا اس وقت یوکرین پر ڈرون حملے کئے جا رہے تھے۔۔ غلطی سے ایک میزائل طیارے سے ٹکرا گیا۔۔۔

ولادیمیر پیوٹن نے مرنے والوں کے لواحقین سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئے دعا کی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے