Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

جون 23, 2025

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 2025

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • 25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل
  • امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
  • ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”
  • دمشق کے مار الیاس چرچ پر خودکش حملہ، کم از کم 20 افراد جاں بحق — داعش پر شبہ
  • کولمبیا میں FARC مخالف گروپوں کے زیر اثر شہریوں نے 57 فوجی اہلکاروں کو اغوا کر لیا
  • امریکا نے حملے کی اطلاع پہلے ہی دیدی تھی اسی لیے افزودہ یورینیم محفوظ مقام پر منتقل کرلی: ایرانی میڈیا
  • ایران پر امریکی حملہ، وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
  • سابق اسٹیبلشمنٹ کے تیارہ کردہ پی ٹی آئی حامی غدار یوٹیوبرز کا پاکستان مخالف پراپیگنڈا جھوٹا ثابت، امریکی طیاروں کے بھارتی فضائی حدود استعمال کیے جانے کا انکشاف
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»حوالدار زاہد خان دفاع وطن میں جان قربان کر کے امر ہو گئے
پاکستان

حوالدار زاہد خان دفاع وطن میں جان قربان کر کے امر ہو گئے

EditorBy Editorجنوری 26, 2025Updated:جنوری 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔9 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جہلم : حوالدار زاہد خان دفاع وطن میں جان قربان کر کے امر ہو گئے ۔ حوالدار زاہد خان شہید 15 اکتوبر 2024 کو ضلع شمالی وزیرستان کے گڑیوم سیکٹر میں دفاع وطن میں شہادت کےعظیم رتبے پر فائز ہوئے۔ حوالدار زاہد خان شہید کا تعلق ضلع جہلم سے ہے۔

حوالدار زاہد خان شہید نے سوگواران میں بیوہ، تین بیٹیاں اور دو بیٹے چھوڑے۔ شہید زاہد خان کے بھائی کا کہنا ہے کہ حوالدار زاہد خان شہید کے لواحقین نے اپنے احساسات و جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہابھائی کے ساتھ بہت اچھا اور خوشگوار بچپن گزرا۔ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ نے بھائی کو شہادت کا مرتبہ عطا کیا۔

بھائی حوالدار زاہد خان کے بھائی کا مزید کہنا تھا کہ نصیب والوں کو ہی شہادت کا رتبہ ملتا ہے۔15 سال کی عمر میں ہی والدین فوت ہو گئے تھے۔

بیوہ شہید کا کہنا تھا کہ شوہر بہت اچھے اخلاق کے مالک تھے، بچوں اور میرا بہت خیال رکھتے تھے۔ میرےشوہر نے شہادت کا رتبہ حاصل کیا جو ہمارے لیے باعث فخرہے۔ شہادت کے تین دن بعد خواب میں آئے تھے؛ بولا کہ اپنا اور بچوں کا خیال رکھنا۔ ان کے خواب میں آنے کے بعد سے بہت حوصلہ اور ہمت ملی ، اللہ نے بہت صبر عطا کیا۔

https://visionpointpk.com/wp-content/uploads/2025/01/WhatsApp-Video-2025-01-26-at-12.09.38.mp4

انہوں نے کہا کہ وہ اکثر کہا کرتے تھے میرے بچے افسر بنیں گے۔ میں اپنے شوہر کے خواب پورے کروں گی، اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دوں گی۔ شوہر کے جانے کے بعد ہماری زندگی میں ویرانی آگئی ہے۔

شہید کے بھائی کا کہنا تھا بچپن سے ہی اسکو فوج میں جانے کا بہت شوق تھا۔ ان کے بچوں کو ہر چیز مل جائے گی مگر باپ کا پیار کبھی نہیں ملے گا۔  بھائی بہت ملنسار تھا اور ہر کسی سے بہت ادب اور اخلاق سے ملتا تھا۔  بھائی کی بہت کمی محسوس ہوتی ہے اور ان کی بہت یاد آتی ہے۔

بھائی حوالدار زاہد خان شہید شہادت سے آدھا گھنٹہ پہلے بھائی سے بات ہوئی اور شہادت کی خبر سنی تو مجھے یقین نہیں آیا۔  الحمد للہ بھائی نے ملک کے لیے دشمن کو نیست و نابود کرتے ہوئے شہادت کا رتبہ پایا۔  سلام ہے ان والدین کو جنہوں نے اپنے بچوں کی ایسی تربیت کی کہ وہ اپنے ملک کو سب سے پہلے ترجیح دیں۔  ہمارا ملک، پاک فوج کے جوانوں کی وجہ سے ہی قائم و دائم ہے، وہ سرحدوں پر ہماری حفاظت کر رہے ہیں۔

شہید زاہد خان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ بابا جب چھٹی آتے تھے تو ہمارے لیے بہت سارے کھلونے لے کر آتے تھے۔  ہمیں اپنے بابا کی بہت یاد آتی ہے۔  میں بڑا ہو کر پاک فوج جوائن کروں گا اور اپنے بابا کے نقش قدم پر چلوں گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

امریکا نے حملے کی اطلاع پہلے ہی دیدی تھی اسی لیے افزودہ یورینیم محفوظ مقام پر منتقل کرلی: ایرانی میڈیا

جون 22, 2025

ایران پر امریکی حملہ، وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

جون 22, 2025

سابق اسٹیبلشمنٹ کے تیارہ کردہ پی ٹی آئی حامی غدار یوٹیوبرز کا پاکستان مخالف پراپیگنڈا جھوٹا ثابت، امریکی طیاروں کے بھارتی فضائی حدود استعمال کیے جانے کا انکشاف

جون 22, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

جون 23, 20258

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 20256

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 20257

دمشق کے مار الیاس چرچ پر خودکش حملہ، کم از کم 20 افراد جاں بحق — داعش پر شبہ

جون 23, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
دنیا

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

By Editorجون 23, 20258

تل ابیب — ایران پر امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں…

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 2025

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 2025

دمشق کے مار الیاس چرچ پر خودکش حملہ، کم از کم 20 افراد جاں بحق — داعش پر شبہ

جون 23, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

جون 23, 2025

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 2025

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.