پی ٹی آئی نے کل کے اجلاس میں شرکت نہ کی تو مذاکرات کے دروازے بند ہو جائیں گے:عرفان صدیقی

0

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کے چوتھے دور کے لئے اہم اجلاس طلب کر لیا گیا۔۔۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 28 جنوری کو پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس طلب کیا ہے جس میں حکومت اور پی ٹی آئی کو بات چیت کے لئے بلایا گیا ہے۔۔۔

عمران خان نے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کو حکومت کے ساتھ بات چیت سے روک دیا ہے۔۔۔ جبکہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کل کے مذاکرات میں نہ آئی تو پھر بات چیت کے دروازے بن ہو جائیں گے۔۔ اسپیکر ایاز صادق حکومتی کمیٹی کو تحلیل کر دیں گے۔۔

کل ہونے والے اجلاس میں حکومت پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات کا جواب دے گی۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.