بنوں میں خاتون کے ہاں 5بچوں کی پیدائش

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

بنوں سٹی کے ایک نجی میٹرنٹی ہوم میں  خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

نجی میٹرنٹی ہوم کے سرجن ڈاکٹر وحید الرحمان کے مطابق خاتون کے ہاں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں پیدا ہوئی ہیں۔

ڈاکٹر وحید الرحمان کا کہنا ہے کہ بچے اور ماں صحت مند ہیں، ان کی بھرپور نگہداشت کی جارہی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے