حماس کل مزید 8اسرائیلی یرغمالی رہا کرے گی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حماس کل بروز جمعرات 8 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گی۔۔

رہائی پانے والوں میں 3 اسرائیلی شہری جبکہ 5 تھائی لینڈ کے شہری ہیں۔۔۔

جو تین اسرائیلی کل رہائی پائیں گے ان میں خاتون شہری ایہود ایربل، اغام برگر اور گودی موسز شامل ہیں۔۔

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے تھائی شہریوں کے نام جاری نہیں کئے گئے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے