اسرائیل جمعرات کو 110فلسطینی قیدی رہا کرے گا:حماس

حماس کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 8 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 110 فلسطینی قیدی رہا کئے جائیں گے۔۔۔

رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں میں 32 وہ قیدی شامل ہیں جنہیں سزائے موت کے منتظر ہیں۔۔

48 وہ افراد ہیں جو اسرائیلی جیلوں میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔۔۔

30 معصوم بچے جن کی عمریں 14 سال سے کم ہیں انہیں بھی اسرائیلی جیلوں سے کل رہائی ملے گی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے