سونے کی قیمت نے نئی تاریخ رقم کر دی،2لاکھ92ہزار روپے سے تجاوز کر گیا

امریکی صدر ٹرمپ کے معاشی فیصلوں نے دنیا بھر کی مارکیٹوں کو ہلا کر رکھ دیا۔۔۔ چین، میکسیکو اور کینیڈا سے امریکہ آنے والی مصنوعات پر ٹیکس عائد ہونے کے بعد گولڈ مارکیٹ میں بھی تیزی ریکارڈ کی گئی۔۔

لندن گولڈ مارکیٹ میں 15 ڈالر مہنگا ہو گیا۔۔۔ اس وقت ایک اونس سونا 2 ہزار 850 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔۔

پاکستان میں بھی سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنا لیا۔۔۔ پاکستان میں 200 روپے فی تولہ مہنگا۔۔۔ 2 لاکھ 92 ہزار 400 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے