کینڈا امریکہ اقتصادی جنگ میں اہم موڑ۔۔۔کینڈا کا اسٹار لنک سے معاہدہ ختم کرنے کا عندیہ
کینڈا کے سب سے بڑے اقتصادی اور تجارتی مرکز کے میئر ڈگ فوڈ کا اہم بیان۔۔۔۔۔اونٹاریو ایلون مسک کمپنی کے ساتھ اسٹار لنک کا معاہدہ ختم کردے گا
ڈگ فورڈ نے کہا کسی ایسے شخص کی حمایت نہیں کی جا سکتی جو کینیڈا کو معاشی بحران میں دکھیل دے۔۔۔ امریکی ٹیکس سے کینیڈا کے عوام کو معاشی طور پر تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔۔ کئی ہزار ملازمتیں ختم ہو جائیں گی اور لوگ بے روزگار ہو جائیں گے۔۔
ڈگ فورڈ نے کہا امریکہ کو اسی کی زبان میں جواب دینے کی ضرورت ہے۔۔۔