سعودی عرب:منشیات اسمگل جرم میں2 پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی

0

سعودی عرب میں منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی وزارت داخلہ کے جاری بیان کے مطابق پاکستانی شہری گل خان اور تاح ولی خان کوچھ ماہ قبل منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔

سزائے موت پانے والے دونوں مجرموں کا تعلق پاکستان کے صوبے خيبر پختون خواہ سے ہے۔ عدالت میں جرم ثابت ہونے پر دونوں کو سزائے موت سنائی گئی تھی جس پر عمل درآمد کر دیا گیا۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.