مراکش کشتی حادثہ: 13پاکستانیوں کے جاں بحق ہونےکی تصدیق

دفتر خارجہ نے مراکش کشتی واقعہ میں جاں بحق 13 پاکستانیوں کی تصدیق کر دی۔۔۔

16 جنوری کو مراکش کی بندرگاہ ڈھاکلہ کے قریب متعدد پاکستانیوں کو لے جانے والی ایک کشتی الٹ گئی تھی۔۔۔وسیع پیمانے پر تصدیق کے عمل کے بعد 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کی گئی ہے۔۔۔

چار پاکستانی شہریوں کی میتیں کل سعودی ایئر لائن کی پرواز SV726 کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گی

جن پاکستانیوں کی میتیں کل پاکستان پہنچیں گی ان کی تفصیلات درج زیل ہیں ،

حامد شبیر پاسپورٹ نمبر: CZ5133683

02 محمد ارسلان خان
پاسپورٹ نمبر: LM453261

03 قیصر اقبال
پاسپورٹ نمبر GR1331413

04 سجاد علی
(پاسپورٹ نمبر XX1836111

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے