پاکستان میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد القدومی کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو فسلطین کی تازہ صورتحال سے آگاہ گیا
مولانا فضل الرحمان نے کہا فلسطینی مسلمانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔۔۔پہلی مرتبہ فلسطین کی سرزمین پر فتح کے اثرات دیکھ رہا ہوں۔۔۔اسرائیل کو تمام فلسطینی علاقے خالی کرنے پڑیں گے۔۔۔
ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔۔۔
ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی فلسطین کے لئے کوششیں بے لوث اور مخلصانہ ہیں۔۔۔جےیوآئی نے ہر محاذ پر ہماری ترجمانی کی۔۔۔