پاکستان میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد القدومی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ حماس نے ایک دن میں 1200 اسرائیلی فوجی و نیم فوجی اور موساد ایجنٹس قتل کیے، یہ تاریخ میں کوئی ملک اور فوج بھی نہ کرسکی۔ اسرائیلی کے تمام اہداف ناکام ہوئے، ہماری مزاحمت قائم ہے۔
حماس نےایک دن میں1200 اسرائیلی فوجی و نیم فوجی اور موساد ایجنٹس قتل کیے:خالد قدومی کا خصوصی انٹرویو سنیں
