پرنس کریم آغا خان کا انتقال:کل یوم سوگ کا اعلان،پرچم سرنگوں رہے گا

اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کا انتقال۔۔۔۔ وفاقی حکومت نے 8 فروری کو یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

پرنس کریم آغا خان کی تدفین کے موقع پہ ملک بھر میں سوگ منایا جائے گا۔۔۔ 8 فروری کو ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے