ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 80لاکھ ڈالر کمی آئی۔۔۔
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔۔۔مجموعی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب4 کروڑ41 لاکھ ڈالر رہ گئے
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 4کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھ گئے۔۔۔اسٹیٹ بینک کے پاس 11ا رب41 کروڑ 83لاکھ ڈالر موجود ہیں۔۔۔
بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر5کروڑ40لاکھ ڈالر کم ہو گئے۔۔۔۔۔۔بینکوں کے پاس 4 ارب62 کروڑ58 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔۔۔