کاروباری ہفتے کےآخری روز اسٹاک مارکیٹ میں 22پوائنٹس کا معمولی اضافہ

امریکہ کی میکسیکو، چین اور کینیڈا کے ساتھ تجارتی جنگ۔۔۔۔ مالیاتی منڈیوں میں ہیجانی کیفیت مسلسل بڑھ رہی ہے۔۔۔۔

امریکی معیشت کے فیصلوں کا پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ پر گہرا اثر واضح طور پر نظر آ رہا ہے۔۔۔۔ رواں ہفتے کے چوتھے اور کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان کے حصص بازار میں نمایاں اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔ کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ میں 22 پوائنٹس کا معمولی اضافہ ہوا۔۔۔

کاروباری حجم اور کاروباری مالیت میں 50، 50 فیصد کمی آئی۔۔۔ جمعہ کو صرف 30 کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا۔۔۔۔ کاروباری سودے 15 ارب روپے میں طے پائے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے