جنرل ساحر شمشاد سےہنگری کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

0

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ہنگری کے نائب وزیر دفاع تماس ورگھا کی ملاقات ،

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔

دونوں ممالک کے درمیان دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔۔

معزز مہمان نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کا اعتراف بھی کیا۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.