بلوچستان میں بھی 15روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال۔۔۔ صوبائی حکومت نے صوبہ بھر میں امن و امان کے پیش نظر 15روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔۔۔ محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔

صوبہ بھر میں اسلحہ کی نمائش،، جلسہ، جلوس،ریلیوں اور پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہو گی۔۔

پابندی کا اطلاق 7 فروری سے ہو گا۔۔۔

صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ ناگزیر تھا۔۔۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے حکومتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں گے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے