بھارتی جیلوں سے 5پاکستانی رہا،وطن واپس پہنچ گئے

0

بھارت سے 5 پاکستانی قیدیوں کو آج وطن واپس بھیج دیا گیا۔۔نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کے ترجمان نے بتایا وطن واپس پہنچنے والوں میں خادم حسین، محمد مسرور، نند لال شامل ہیں۔۔

سید جعفر حسین زیدی، اور محمد امجد بھی وطن واہس آنے والوں میں شامل ہیں۔۔

ترجمان کے مطابق پاکستانی مشن بھارت میں تمام پاکستانی قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے کام جاری رکھے گا۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.