رواں ہفتے اسٹاک مارکیٹ سے ایک کروڑ ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلا

0

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اس ہفتے ایک کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلا ہوا۔۔۔۔۔

چار روزہ کاروباری ہفتے میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے شیئرز خریدے۔۔۔۔

3 کروڑ 90 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کئے گئے۔۔۔۔ مارکیٹ میں نیٹ فارن انویسٹمنٹ منفی ایک کروڑ ڈالر رہی

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.