نیول چیف کا بحری امن مشق میں شریک غیر ملکی بحری جہازوں کا دورہ

0

پاک بحریہ کے سربراہ کا نویں کثیر القومی بحری مشق امن میں شریک غیر ملکی بحری جہازوں کا دورہ

جہازوں پر آمد پر سینئر افسران/کمانڈنگ آفیسرز نے نیول چیف کا پرتپاک استقبال کیا اور چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔۔۔نیول چیف نے بنگلہ دیش، جاپان، چین، امریکہ، انڈونیشیا، ایران، ،سری لنکا، ملائیشیا اور متحدہ عرب امارات کے بحری جہازوں کا دورہ کیا

نیول چیف نے کہا پاکستان محفوظ سمندری ماحول اور امن و امان کے لیے مشترکہ کوششوں پر یقین رکھتا ہے۔۔۔۔پاک بحریہ ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول اور امن مشق جیسے اقدامات کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کے لیے مسلسل اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔۔۔

نیول چیف نے "امن کے لیے متحد” کے مشترکہ عزم کو پورا کرنے کے لیے امن مشق میں ان ممالک کی شرکت کو سراہا

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.