صدر آصف زرداری کا استنبول میں مختصر قیام،رجب اردگان سے ملاقات کی

0

پرتگال جاتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے استنبول میں مختصر قیام کیا جہاں ان کی ملاقات ترک صدر رجب طیب اردگان سے ہوئی۔۔

ترکیہ کے صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے مختصر ملاقات میں فلسطین، غزہ کی تعمیرِ نو اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی۔۔۔

صدر آصف زرداری کا استنبول ایئرپورٹ پر استقبال ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کیا

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.