گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جھاؤ کے طلبہ کا کیڈٹ کالج آواران میں گزارا ایک دن

0

آواران : گورنمنٹ بوائز ہائی سکول JAHO کے طلبہ نے کیڈٹ کالج آواران میں ایک دن گزارا۔

اس دورے کے دوران اہم اصولوں جن میں قیادت، نظم و ضبط اور محنت پر ناصرف روشنی ڈالی گئی بلکہ ان پر عملاً عمل پیرا ہونے کے حوالے سے شعور بھی بیدار کیا گیا۔

طلبہ نے کہا کہ کیڈٹ کالج میں دن گزارنا ان کے لیے ایک یادگار اور متاثر کن تجربہ تھا۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.