الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹر پارٹی انتخابات کیس سماعت کے لیے مقرر

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹر پارٹی انتخابات کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔۔۔ کیس کی سماعت کل (بروز منگل) صبح گیارہ بجے ہو گی۔۔۔

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکریٹری جنرل رؤف حسن کو نوٹس جاری کر دیئے۔۔۔

کیس کے دوسرے فریق اکبر ایس بابر اور دیگر درخواست گزاروں کو بھی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔۔۔ پی ٹی آئی کی جانب سے گزشتہ سماعت پر جواب جمع کروانے کے لئے مہلت مانگی گئی تھی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے