سونا مہنگا ہونے کی رفتار کم نہ ہو سکی،قیمت مزید 100 روپے بڑھ گئی

0

عالمی مارکیٹ میں سونے کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئے لیکن پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔۔۔

لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا 11.50 ڈالر سستا ہو کر 2 ہزار 923 ڈالر فی اونس میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔

پاکستان میں ایک تولہ سونا مزید 100 روپے مہنگا ہو گیا۔۔۔ سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 3 ہزار 100 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.