پیرس میں ہونے والی AI کانفرنس میں فرانسیسی صدر میکرون ایمانویل نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ہاتھ ملانا گوارا نہ کیا۔۔۔ فرانسیسی صدر جیسے ہی تقریب میں آئے تو فرنٹ پر بیٹھے عالمی رہنماؤں سے فرداً فرداً مصافحہ کیا لیکن جیسے یہ مودی مصافحے کے لئے ہاتھ بڑھایا میکرون ایمانویل نظرانداز کرتے ہوئے آگے چلے گئے اور مودی منہ دیکھتے رہ گئے
فرانسیسی صدر نے مودی سے ہاتھ ملانا بھی گوارا نہ کیا ویڈیو وائرل
