سونے کی قیمت کا نہ رکنےوالا سلسلہ،مزید 2500روپے مہنگا

عالمی مارکیٹ میں جیسے جیسے سونے کی قیمت بڑھ رہی ہے ویسے ویسے پاکستان میں سونا مہنگا ہو رہا ہے۔۔۔

لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا 2 ہزار 945 ڈالر فی اونس میں ٹریڈ ہو رہا ہے جو اب تک سونے کی عالمی مارکیٹ میں بلند ترین قیمت ہے۔۔

پاکستان میں ایک تولہ سونا مزید 2500 روپے مہنگا ہو گیا۔۔۔ نئی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار روپے رہی جو تاریخ کی نئی بلندی ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے