آئی ایم ایف مشن سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ملاقات کرے گا

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آئی ایم ایف مشن نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔۔ یہ ملاقات کل اسلام آباد میں ہو گی۔۔۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر رؤف عطا نے کل سہ پہر تین بجے آئی ایم ایف مشن کو ملاقات کا وقت دے دیا ہے۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے