پاکستان کا دورہ مکمل کر کے صدر ایردوان واپس ترکیہ روانہ

0

پاکستان کا دور روزہ دورہ مکمل کر کے ترک صدر رجب طیب ایردوان وطن واپس روانہ ہو گئے۔۔۔ نور خان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے معزر مہمان کو رخصت کیا۔۔۔

ترک صدر کے دورے میں دونوں ممالک کے درمیان 24 نئے معاہدوں اور مافمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔۔۔ باہمی تجارت کا حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔۔۔

صدر ایردوان نے اپریل میں استنبول میں ہونے والی ہیلتھ کیئر اینڈ انڈسٹریل ایکسپو میں شرکت کی دعوت بھی دی۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.