کاروباری ہفتے کا آخری روز۔۔۔۔ حصص بازار میں فروخت کا دباؤ کم نہ ہو سکا۔۔۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کی ہیٹرک ۔۔۔۔ ہفتے کے آخری روز مزید 479 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔۔۔
ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا۔۔۔۔ مارکیٹ میں 45 کروڑ 70 لاکھ حصص کا کاروبار ہوا۔۔
مجموعی طور پر انویسٹرز نے 23 ارب 21 کروڑ روپے مالیت کے شیئرز کا لین دین کیا۔۔۔ مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو 71 ارب روپے کا خسارہ ہوا۔۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ہزار 851 ارب روپے پر آ گئی