لاہور کے دو بڑے گینگسٹرز کی دشمنی دوستی میں بدل گئی

لاہور میں گینگ وار کا خطرہ ٹل گیا…لاہور کے دو بڑے گینگسٹرز کی دشمنی میں صلح میں بدل گئی۔۔۔

لاہورطیفی بٹ گروپ اور قیصربٹ گروپ کی صلح ہوگئی ۔۔۔۔طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں قیصر بٹ نامزد ملزم تھا۔۔ قیصربٹ گروپ نے امیر بالاج ٹرکاں والا گروپ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ۔صلح کی تقریب خواجہ تعریف بٹ عررف طیفی بٹ کے گھر پر ہوئی ۔تقریب میں شفقت بگا بٹ ، اسراربٹ اور تاجر رہنماوں نے شرکت کی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے