3اسرائیلیوں کےبدلے سیکڑوں فلسطینی قیدی رہا

0

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا دور ۔۔۔۔ حماس نے 3 اسرائیلی مغویوں کو رہا کر دیا۔۔

جواب میں اسرائیل نے 369 فلسطینی رہا کر دیئے۔۔۔ رہائی پانے والوں میں 33 وہ فلسطینی بھی شامل ہیں جن کو اسرائیلی عدالت نے سزائے موت کی سزا سنائی تھی۔۔۔ باقی رہا ہونے والوں میں عمر قید کے قیدی شامل ہیں

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.