حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا ساتواں دور ۔۔۔۔ نصیرت، رفح اور غزہ سٹی سے 6 اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیئے گئے۔۔۔
دو یرغمالیوں کو جنوبی غزہ کے علاقے رفح سے رہا کیا گیا۔۔۔ وسطی غزہ کے علاقے نصیرت سے تین اسرائیلی رہا کئے گئے جن میں ایلیا کوہن، اومر شیوتوو اور اومر وینکٹ شامل ہیں۔۔
چھٹا یرغمالی ہشام السعید تھا جسے حماس نے ریڈ کراس کے حوالے کیا۔۔۔ تمام یرغمالی تل ابیب پہنچ گئے
