بھارتی نائب کپتان اور بلے باز شبھمن گل کی پریس کانفرنس۔۔۔۔۔ ہمارے لیئے ہر میچ اہم ہوتا ہے ہر میچ کی طرح پاکستان کے ساتھ میچ کے لیئے بھی تیار ہیں۔۔۔۔میری پرفارمنس کا نائب کپتانی سے کچھ دینا نہیں ہمیشہ اچھی کرکٹ کھیلنے پر یقین رکھتا ہوں
انہوں نے کہا دبئی کی سلو وکٹ پر بلے بازی کرنا اتنا آسان نہیں۔۔۔ جو ٹیم درمیانے اوور 11 سے 40 اوورز میں سکور کرے گی اس کے جیتنے کے چانسز زیادہ ہیں۔۔۔
شمبھن گل نے کہا بھارتی ٹیم کو کسی بھی حالات میں اچھی بلے بازی کرنی ہوگی۔۔۔ دبئی کی وکٹ پر 280 سے 300 اسکور بڑا مارجن ہے۔۔۔ ہمارے دماغ میں سکور کو لے کر کوئی ٹارگٹ نہیں ہوتا۔۔۔ وکٹ کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے میچ کو آگے لے جانا ہوتا ہے۔۔۔
انہوں نے کہا بئی۔ قسمت نے ساتھ دیا تو پاکستان کیخلاف سینچری کروں گا۔۔ روہیت شرما اور میری گیم بلکل الگ ہے وہ جارہانہ کھیلتے ہیں۔۔۔ میں کوشش کرتا ہوں جہان مجھے موقعے ملے رنز بنائے جائیں۔۔۔
انہوں نے کہا کسی بھی بلے باز کو رسک لینے سے قبل سکور بورڈ کی طرف ایک بار ضرور دیکھنا چاہیے۔۔ بعض اوقات ہم جلدی کرتے ہیں اور بعد میں سوچتے ہیں یہ تو 50 اوور گیم ہے اور ابھی بہت وقت تھا۔۔۔ ٹاس پاک بھارت میچ میں زیادہ اہم کردار ادا نہیں کریگا۔۔ بعد میں بیٹنگ کرنے والے ٹیم پر پریشر زیادہ ہوگا
انہوں نے کہا بھیمرا کے انفٹ ہونے کا ضرور ٹیم پرفارمنس پر اثر ہوتا ہے۔۔ انڈیا پاکستان میچ کا سب کو انتظار ہوتا۔۔ پاکستان نے بدقسمتی سے پہلا میچ ہارا تاہم وہ ایک اچھی ٹیم ہے۔۔۔