شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ،4جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

خواجی دہشت گردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔۔۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں سپاہی اسداللہ سکنہ ملاکنڈ، سپاہی محسن علی سکنہ مانسہرہ، سپاہی احسان اللہ سکنہ جمرود اور سپاہی فرمان اللہ سکنہ چارسدہ شہید ہو گئے

زخمی ہونے والوں میں نائیک فرحت اور سپاہی اظہار الحق شامل ہے۔۔۔ شہید و زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کر ددیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے