کراچی ایئرپورٹ سے17ممالک کے46مسافر آف لوڈ

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی۔۔۔۔

17 ممالک کا سفر کرنے والے 42 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔۔۔۔

22 افراد ورک ویزے پر بیرون ممالک جا رہے تھے جنہیں آف لوڈ کیا گیا۔۔۔ ذرائع کے مطابق ہوٹل بکنگ اور مناسب رقم نہ ہونے پر 16 عمرہ زائرین کو سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا۔۔۔۔
ورک ویزوں پر عمان، سعودیہ، قطر جاتے ہوئے 3 بلیک لسٹ مسافر آف لوڈ کر دیئے گئے۔۔۔
سعودی عرب کے ورک اور بزنس ویزوں کے 3، یمن کے ایک اور قطر کا سفر کرنے والے دو مسافر بھی آف لوڈ ہو گئے۔۔۔
امارات، تنزانیہ، بوسٹوانہ، ساؤتھ افریقہ، لائبیریا کے 7 ورک ویزہ ہولڈرز بھی آف لوڈ ہونے والوں میں شامل ہیں۔۔۔
ورک ویزوں پر برونڈی کے ایک، کانگو کے 2 اور یوگنڈا کے 2 مسافر آف لوڈ۔۔۔
کراچی سے وزٹ ویزا پر کمبوڈیا، آذربائیجان، متحدہ عرب امارات اور عمان کے مسافر کو بھی سفر سے روک دیا گیا۔۔
وزٹ پر ازبکستان، تھائی لینڈ اور سعودیہ جاتے ہوئے 4 مسافر بھی آف لوڈ کر دیئے گئے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے