سونےکی قیمت800روپے گِر گئی،روپیہ مستحکم رہا

0

لندن کی گولڈ مارکیٹ میں منافع کیلئے فروخت کا دباؤ ۔۔۔۔ سونے کے بھاؤ 20 ڈالر گِر گئے۔۔ نیویارک کی وال اسٹریٹ جرنل میں ایک اونس سونا 2942 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی آئی۔۔۔ ایک تولہ سونا 3 لاکھ 8 ہزار 700 روپے کا ہو گیا

کرنسی مارکیٹ:

کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مستحکم رہا۔۔۔ انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔۔۔ پیر کو ڈالر کی قیمت 279 روپے 66 پیسے پر بند ہوئی تھی۔۔۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں روپیہ 7 پیسے سستا ہو گیا۔۔۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 27 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.