افغانستان میں طوفانی بارش سے29 افراد جاں بحق

0

افغانستان میں طوفانی بارش 29 افراد کی ہلاکت کا باعث بن گئی۔۔۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے مطابق صوبہ فراہ میں ژالہ باری سے 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔۔۔6 افراد زخمی ہوئے۔۔

جاں بحق افراد کا تعلق دو خاندانوں سے ہے جو پکنک منانے آئے ہوئے تھے۔۔۔

صوبہ قندھار میں موسلا دھار بارش سے 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔۔۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔۔

افغانستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں سرفہرست ہے۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.