فروخت کا دباؤ،اسٹاک مارکیٹ میں 666 پوائنٹس کی مندی

کاروباری ہفتے کا تیسرا روز ۔۔۔۔۔ فروخت کا شدید دباؤ ۔۔۔۔۔ Bulls کو مارکیٹ میں رُکنے کا موقع نہ مل سکا ۔۔۔۔ سرمایہ کاروں نے بینکنگ، آئل اینڈ گیس، آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ریفائنریز سیکٹر کے شیئرز آف لوڈ کئے۔۔۔

Bears کا مارکیٹ پر کنٹرول رہا۔۔۔ حصص بازار میں 666 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 862 پوائنٹس پر بند ہوا ۔۔۔۔ سرمایہ کار 79 ارب روپے سے ہاتھ دھو بیٹھے۔۔۔

مارکیٹ میں 64 کروڑ حصص کا لین دین ہوا۔۔۔ کاروباری مالیت 22 ارب 74 کروڑ روپے رہی۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن چودہ ہزار پچاس ارب روپے پر آ گئی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے