سونےکی قیمت میں کمی کا دوسرا روز،2400 روپے سستا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان۔۔۔۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونا سستا ہوگیا۔۔۔

لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 2924 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔

پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔ ایک تولہ سونا 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے کا ہو گیا۔۔۔

دو روز میں سونا 3200 روپے سستا ہو چکا ہے۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے