رمضان میں گیس کب ملے گی کب بند رہےگی؟شیڈول جاری

رمضان المبارک میں گیس فراہمی اور بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا۔۔۔

افطاری اور سحری کیلئے گیس کب آئے گی اور کب بند رہے گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔۔

سحری میں رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔۔۔

افطاری کی تیاری کیلئے گیس سہہ پہر 3 بجے سے رات 10 بجے تک گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔۔

صبح 10 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک اور رات 10 بجے سے صبح 3 بجے تک گیس بند رہے گی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے