سعودی عرب میں چاند نظر آگیا،پہلا روزہ یکم مارچ بروز ہفتہ کو ہو گا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔۔۔ یکم رمضان یکم مارچ بروز ہفتہ کو ہو گی۔۔

سعودی سپریم کورٹ نے چاند کی رویت کی تصدیق کر دی ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے