پاکستانی نژاد جرمن ڈرائیور محمد افضال نے ملک کا نام فخر سے بلند کیا

پاکستانی جرمن نژاد ٹیکسی ڈرائیور محمد افضال نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔۔۔من ہائم کے حملہ آور کو پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور افضل محمد نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر روکا اور دوسری جانیں بچائی

من ہائم شہر کے میئر نے انکا استقبال کیا اور بہادری دکھانے پر شاباش دی۔۔۔ جرمنی میں پاکستانیوں نے محمد افضل کو پاکستان کا نام بلند کرنے پر خراج تحسین پیش کیا
محمد افضل اپنے وکیل کے ہمراہ جلد ہی میڈیا سے بات چیت کریں گے۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے