کراچی سےنویں جماعت کا طالب علم اغوا،6کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ

کراچی میں منگھوپیر کے علاقے عمر گوٹھ سے نویں جماعت کا طالب علم اغوا۔۔۔۔۔ مغوی کے بھائی سے اغواکاروں نے 6 کروڑ روپے تاوان طلب کرلیا۔۔۔

واقعے کا مقدمہ درج ، تفتیش اے وی سی سی منتقل۔۔۔ 16 سالہ عابد مدرسے کا طالب علم ہے اور نماز پڑھنے کے لیے گھر سے نکلا

واقعہ 5 مارچ کو پیش آیا تھا ، اینٹی وائلنٹ کرائم سیل معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے

واقعے پر وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے نوٹس لے لیا۔۔۔ پولیس حکام سے واقعے سے متعلق تمام تر تفصیلات طلب کرلیں۔۔

ایس ایس پی انیل حیدر نے کہا کہ تفتیش کررہے ہیں کہ کیا معاملہ یوسکتا ہے۔۔۔اغوا کاروں نے چھ کروڑ روپے تاوان مانگا ہے۔۔۔ اے وی سی سی نے کام شروع کردیا ہے۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے