رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔۔۔ آل پاکستان جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کے بھاؤ 3 لاکھ 6 ہزار روپے پر مستحکم رہے۔۔۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا۔۔۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی ٹریڈنگ 2917 سے 2925 ڈالر کے درمیاں ہوتی رہی
