شمالی وزیرستان میں خوارجیوں کا حملہ ناکام،10 دہشت گرد ہلاک

خوارجی دہشت گردوں کی شمالی وزیرستان کے علاقے جنڈولہ میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی کوشش۔۔۔ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا۔۔

دوطرفہ فائرنگ میں 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔۔۔ دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کی دیوار سے ٹکرا دی۔۔

مارے جانے والے دہشت گردوں میں خودکش بمبار بھی شامل تھے۔۔ علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔۔۔ سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے