سیکیورٹی فورسز کی ضلع خیبر میں کارروائی:3خوارجی ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں خوارج کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن۔۔ 3 خوارجی دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارجیوں سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد ہوا۔۔

ہلاک خوارج علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے ،۔۔سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے