دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس ریڈ زون میں،پاکستانی مارکیٹ میں تیزی

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے دنیا بھر کی شیئرز مارکیٹ کا ساتھ نہ دیا۔۔۔ عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد دو روزہ کاروباری ہفتے میں 984 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔۔۔ جمعہ کو مارکیٹ نے ایک لاکھ 20 ہزار 796 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو عبور کیا۔۔۔ ہفتے کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 791 پر بند ہوا ۔۔۔۔

دو روز میں سرمایہ کاروں نے 101 ارب روپے منافع کمایا۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 475 ارب روپے پر پہنچ گئی۔۔۔ 97 کروڑ 63 لاکھ حصص کے سودے 63 ارب 70 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے